اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے علاقہ مغربی پٹی میں اسرائیل کے 3 فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں کی گاڑی جنین شہر کے جنوب میں ام الریحان حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں تین فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
.......
/169